چینی سفیر کا وزیرِ بحری امور سے گوادر منصوبوں کی تعمیر وترقی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال۔

چینی سفیر کا وزیرِ بحری امور سے گوادر منصوبوں کی تعمیر وترقی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال۔

پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے وزیرِ بحری امور علی حیدر زیدی سے خصوصی ملاقات کی اور گوادر پورٹ اور فری زون کی ترقی کو آگے بڑھانے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔ واضح رہے کہ گوادر بندرگاہ کو سی پیک اور چین کے تجارت میں مرکزی مقام حاصل ہے جبکہ متعدد مواقعوں پر گوادر میں سی پیک کے تحت شروع ہونے والے منصوبوں کے سلسلے میں ہونے والی پیشرفت کی تعریف کی گئی ہے۔

 

Date : 
Wednesday 9 December 2020
Source : 
CPEC Info
Tag : 
Investement in Gwadar, Gwadar Housing Projects,
Share :